Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کتا

نوجوانوں نے کتے کی زندگی کیسے بچائی؟

سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  کتا ایک ندی میں گر گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ندی میں گرا ہوا جسے کچھ نوجوان نکالنے کی کوشش کر رہے ییں۔ The only love I believe in….. pic.twitter.com/60Cp8EoWHW — Doglover (@puppiesDoglover) February 16, 2023 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا

Loading...