Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان کس مشہور شخصیت کا نمبر بلاک کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے بتادیا ہے کہ وہ کس شخصیت کا نمبر بلاک کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ نبیل، ندیم اور وجاہت رؤف میں سے کس کا موبائل نمبر بلاک کرنا چاہتی ہیں؟ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کبریٰ خان

Loading...