
سیاہ برگر کے بعد اب سیاہ نوڈلز متعارف
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سیاہ نوڈلز زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی سیاہ نوڈلز تیار کررہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Our Collection (@ourcollecti0n) سیاہ نوڈلز کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اس برگر







