Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راکھی ساونت

راکھی ساونت نے شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دوسرے سے معافی مانگ کر دوستی کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی ماں کو قتل کیا گیا؟ اداکارہ نے بڑا الزام عائد کردیا  

Loading...