
ناروے ڈانس گروپ کا شاہ رخ خان کے گانے پر رقص، ویڈیو وائرل
ناروے ڈانس گروپ کا شاہ رخ خان کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پرناروے ڈانس گروپ کے ہندی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیئو وائرل ہو رہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Quick Style (@thequickstyle) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بہترین اسٹیپ کےساتھ ہندی گانا چھیا چھیا پر ناروے کے







