
آسٹریا کی لاپتہ خوبرو انفلوئنسر کی لاش سوٹ سے مل گئی
آسٹریا کی لاپتہ خوبرو انفلوئنسر کی لاش سوٹ سے مل گئی جس کے بعد ان کے قریبی دوست اور مداح غم میں مبتلا ہوگئے۔ آسٹریا کی لاپتہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفینی پائپر کی لاش جنگل سے ملی جو کہ ایک سوٹ کیس سے برآمد ہوئی۔ 31 سالہ آسٹرین بیوٹی انفلوئنسر 23 نومبرسے لاپتہ تھیں ۔ وہ ایک تقریب سے گھر واپس آئی۔ اگلے دن فوٹو شوٹ پر نہ







