دنیا بھر کے نوجوان یوٹیوب سے بھی زیادہ کون سی ایپ کو استعمال کرتے ہیں؟
آج سے پہلے دنیا بھر کے نوجوان زیادہ تر یوٹیوب ایپ استعمال کیا کرتے تھے مگر اب اس کی ایک حریف ایپ ابھر کر سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2020 میں پہلی بار ٹک ٹاک نے یوٹیوب پر سبقت حاصل کی تھی اور اس وقت 18 سال سے کم عمر افراد اوسطاً روزانہ 82 منٹ ٹک ٹاک پر گزارتے تھے جبکہ یوٹیوب پر یہ دورانیہ 75
