Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوشل میڈیا

چین کی مقامی پولیس میں بھرتی نئے افسر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

چین کے وسیع و عریض حفاظتی آلات کی شہرت بہت دور تک ہے، لیکن ملک کا سب سے مقبول ترین نیا پولیس افسر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک نئے پولیس افسر نے مشرقی چین کے شہر ویفانگ، شان ڈونگ میں اپنی تربیت مکمل کرنے کے بعد فورس میں قدم رکھا جو کہ حیرت انگیز طور پر ایک کتا ہے۔ فو زائی،

Loading...