
ثانیہ مرزا سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں؟
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی مبینہ طور پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو حیدرآباد سے نامزد کرنے پرغور کر رہی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق کانگریس پارٹی مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی کے خلاف آئندہ لوک سبھا انتخابات میں حیدرآباد سے میدان میں اتارنے پر







