ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی 20 ویں سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل
میرا دل یہ پکارے آجا پر اپنی ڈانس ویڈیو کے ذریعے مشہور ہونے والی وائرل گرل عائشہ کی 20 ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی
