بٹر چکن بریانی سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
برطانوی لڑکی کی ہندوستانی کھانا منفرد انداز میں کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک برطانوی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بٹر چکن بریانی اور بٹر ڈپ سمومسہ کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ she ate that shit COLD pic.twitter.com/mUHtI1E3pY — Wahlid Mohammad (@Wahlid) January 9, 2023 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں بریانی اورسموسہ کو بٹر
