اداکار نعمان اعجاز کی برتن دھوتے ویڈیو وائرل
پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز کی برتن دھوتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار نعمان اعجاز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں برتن دھوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکار برتن دھو رہے ہیں، اس دوران ان کی اہلیہ نے ان سے پوچھا کیا ہورہا ہے؟ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے کہا
