جیکی چن کی فلموں کا اختتام شوٹنگ کے دوران ہونے والی مزاحیہ غلطیوں پر کیوں ہوتا ہے؟ وجہ انتہائی دلچسپ
معروف اداکار جیکی چن کی فلموں کو دنیا بھر میں دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ ان کی فلموں کی ایک خاص اور منفرد بات یہ ہے کہ ان کی تمام فلموں کا اختتام شوٹنگ کے دوران ہونے والی مزاحیہ غلطیوں اور حادثات پر مبنی بلوپر ریل پر ہوتا ہے۔ اب یہاں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ اس طرح اختتام کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ 1982
