Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عباس عطار

گوگل کا فرانسیسی ایرانی فوٹوگرافر اور صحافی عباس عطار کو خراج تحسین

گوگل ڈوڈل نے فرانسیسی ایرانی فوٹوگرافر اور صحافی عباس عطار کو ان کی 80ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا ہے جو 29 مارچ 1944 کو جنوب مشرقی ایران میں پیدا ہوئے ۔ گوگل نے جمعہ کو فرانسیسی ایرانی فوٹوگرافر اور صحافی عباس عطار کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ڈوڈل جاری کیا ہے۔ ڈوڈل میں فوٹوگرافر کو اپنے کیمرے کے ساتھ منظر میں دکھایا گیا ہے

Loading...