اداکارہ ودیا بالن نے بجلی کا بل 1000 روپے لانے کا طریقہ بتادیا
بھارت کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے بجلی کا بل 1000 روپے لانے کا طریقہ بتادیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے بجلی کا بل کنٹرول کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی View this post
