معروف اداکارہ راکھی ساونت کا شوہر گرفتار
پولیس نے بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل خان درانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس نے معروف اداکارہ راکھی ساونت کی شکایت پر ان کے شوہر عادل خان درانی کو دھوکا دہی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں؛ مجھے نماز پڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا؛ راکھی ساونت View this post on
