کیارا کو شادی میں سدھارتھ نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟
بھارت کی معروف اداکارہ کیارا کو شادی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا کی جانب سے مہنگا ترین تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سدھارتھ اور اداکارہ کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ روپے کی مالیت کا
