Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مقدس مقام

پاکستانی شخص جو مقدس مقام کی اہم ترین ذمہ داریوں پر مامور ہے

مکہ کی عظیم الشان مسجد میں 40 سال گزارنے کے بعد، ایک پاکستانی اس وقت مقدس مقام کی اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ایک کے انچارج ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار الاخباریہ کو انٹرویو دیتے ہوئے غالب حسین نے کہا کہ وہ تقریباً 40 سال تک مکہ کی عظیم الشان مسجد کی خدمت کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ

Loading...