کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کے معروف کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ تصاویر میں اسد اور نمرہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post
