Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیتا بھی ٹریفک کے رُکنے کا انتظار کرنے لگا، دلچسپ ویڈیو

چیتے  کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  گاڑیاں سڑک پر سے گزر رہی ہیں اوراچانک ایک چیتا جنگل کی جانب سے چلتا ہوا روڈ کراس کرتا آ جاتا ہے۔ یہ ہی نہیں اس چیتے کے پیچھے اس کے چار بچوں کو بھی آتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ Advertisement   چیتے اور

Loading...
Exit mobile version