Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرخ پانڈا سرخ ہی انگور کھانے کا شوقین نکلا

پانڈے کی سرخ انگور کھانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرخ پانڈے کو سرخ ہی انگوروں کو بڑے مزے سے کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1621623190983172110 پانڈے کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین

Loading...
Exit mobile version