
خراب دودھ واپس کرنے کی کوشش میں خاتون اپنے ہزاروں روپے گنوا بیٹھیں
آن لائن وائرل ہونے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں، ایک بزرگ خاتون نے آن لائن آرڈر کیے ہوئے خراب دودھ کے پیکٹ کو واپس کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے 77,000 روپے کھو دیے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، خاتون کستوربا نگر میں رہتی تھیں اور اکثر آن لائن گروسری اسٹور سے دودھ خریدتی تھیں لیکن 18 مارچ کو اسے خراب دودھ ملا اور







