سپرنگ رول اور ساتھ آلو کی سبزی ، صارفین کا دلچسپ ردِ عمل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سپرنگ رول اور ساتھ آلو کی سبزی زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا سپرنگ رول کے ساتھ آلو کی سبزی بنا رہا ہے۔ سپرنگ چائنیز رول کے ساتھ آلو کی سبزی کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے
