شادی ہال میں باراتیوں کی بجائے گائے کی انٹری؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
شادی ہال میں باراتیوں کی بجائے گائے کی داخل ہونے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ایک گائے باراتیوں سے پہلے ہی شادی ہال میں داخل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گائے شادی ہال کا گیٹ کھلا ہوا دیکھ کر اندر چلی گئی
