بلی کے منفرد انداز سے فرار ہونے کی دلچسپ ویڈیو
بلی کے فرار ہونے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی دروازے کے سائیڈ میں تھوڑی سی جگہ ہونے کے باوجود منفرد انداز سے نکل جاتی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1622491795673194502 بلی کے دروزے کے سائیڈ سے منفرد انداز سے نکلنے کے بعد جب دوسری بلی نے کوشش کی تو وہ
