سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی
بھارت کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کی بجائے 7 فروری کو ہو گی۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے شادی میں تاخیر کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی
