Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پانی

سوشل میڈیا پر متفکر صحت کیلئے ایک پانی کا گلاس بنا نیا ٹرینڈ

سوشل میڈیا کے دور میں جہاں عام معمولات زندگی بھی راتوں رات ایک سنسنی بن سکتے ہیں وہیں ٹک ٹاک پر بھی ایک ٹرینڈ کافی وائرل ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر حال ہی میں وائرل ہونے والا نیا ٹرینڈ “سیکسی واٹر” کے نام سے وابستہ ہے جس نے دنیا بھر کے متفکر صحت کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔ “سیکسی واٹر” کی اصطلاح

Loading...