ایران معاہدہ حتمی نہیں، شرائط قابل قبول نہ ہوئیں تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوسکتی ہے، ٹرمپ موجودہ مفاہمتی یادداشت کو حتمی معاہدہ تصور نہیں کیا جانا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ