اب مزید کشیدگی برداشت نہیں کی جا سکتی، بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ٹرمپ کا ردعمل ٹرمپ نے زور دیا کہ چھوٹے واقعات کو بڑے امن عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے