بھارت میں جج کے متنازع ریمارکس پر نوجوانوں نے کاکروچ جنتا پارٹی بنا ڈالی اس مہم نے صرف تین روز میں 11 اعشاریہ 1 ملین فالوورز حاصل کرلیے