21 مئی کا دن مقبوضہ جموں وکشمیر کی جدوجہدِ آزادی کی تاریخ کا ایک انتہائی دردناک اورسیاہ باب
سانحہ ہوال کے نتیجے میں سری نگر کی گلیاں لاشوں سے بھر گئیں، ماؤں کے سامنے ان کے جوان بیٹے خون میں تڑپتے رہے