Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکا نے دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردے دیا

امریکا نے دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردے دیا

پاکستان کی نیٹ ریجنل اسٹابلائزر کے طور پر اہمیت اجاگر ہوگئی ہے امریکا نےدہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردے دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) کےسربراہ ایڈمرل بریڈکوپرنےامریکی سینیٹ کی کمیٹی کوبریفنگ دیتےہوئےکہا کہ پاکستان انسداد دہشتگردی کاایک قابل اعتماد شراکت دارہےجوخطےمیں داعش خراسان کے خلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ سربراہ امریکی سینٹ کام کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ ہماری مضبوط فوجی شراکت

Loading...