غزہ میں انسانی بحران سنگین، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ کی وارننگ صفائی اور کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، اقوام متحدہ