ایران ڈیل چاہتا ہے مگر ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ دو سال قبل دنیا امریکا پر ہنستی تھی لیکن اب حالات بدل چکے ہیں، امریکی صدر