وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ سے قبل ملزم کی ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں سامنے آگئیں تصاویر میں ملزم کو سیاہ لباس اور سرخ ٹائی میں دیکھا جاسکتا ہے