وعدوں کی پاسداری ہی بامعنی مذاکرات کی بنیاد ہے، ایرانی صدر ایرانی عوام کسی بھی قسم کے دباؤ یا طاقت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے، مسعود پزشکیان