Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
mini olympics in karachi

کراچی میں منی اولمپکس کا افتتاح

کراچی میں بلدیہ شرقی کے تحت منی اولمپکس کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں میئر کراچی وسیم اختر نے مشعل جلا کر منی اولمپکس کا افتتاح کردیا۔ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ گرانٹ انفراسٹرکچر کمپنی کو ملے گی اور وہی اسے خرچ کریں گے اس موقع پر میئر کراچی نے کھیلوں کے زوال پر بھی بات کی۔ وسیم اختر

Loading...