Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روس جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا ہے، امریکہ

امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس دونوں ملکوں کے مابین جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے آج کہا کہ روس نیو اسٹارٹ کی تعمیل نہیں کر رہا ہے، جو کہ دنیا کی دو اہم جوہری طاقتوں کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول کے آخری باقی ماندہ معاہدہ ہے۔ کانگریس کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے امریکی محکمہ

Loading...