Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوکرین کو امریکی حمایت میں کمی آئی تو روس کامیاب ہو جائے گا، سربراہ پینٹاگون

عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ اگر یوکرین کو امریکی حمایت جاری نہیں رہتی تو  روس کیف پر قبضہ کر لے گا۔ لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین، اسرائیل اور امریکی سرحدی سلامتی کے منصوبوں کے لیے 106 ارب ڈالر کی درخواست پر سینیٹ کی تخصیص کمیٹی کے سامنے گواہی دی۔ وزیر دفاع

Loading...