Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف شرائط؛ پاکستان کا 3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا ہدف

حکومتی کا دوسرے فیز میں 24 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے حکومتی ملکیتی اداروں کیلئے ایس او ایز پالیسی کا اجراء کر دیا، حکومت نے دوسرے فیز میں 24 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی ترسیلی اور پیداواری کمپنیوں، مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی نجکاری ہوگی جبکہ جام شورو پاور کمپنی، نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کی بھینجکاری ہوگی۔ لاکھڑا پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ، اسٹیٹ پٹرولیم ریفائننگ کی نجکاری دوسرے فیز میں

Loading...