
لوگ ہتک عزت کا کیس برطانیہ میں کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگ ہتک عزت کا کیس برطانیہ میں کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بول نیوز کے پروگرام ’تبدیلی‘ میں سینیئر اینکر پرسن ڈاکٹر دانش کے ساتھ گفتگو میں وزیر اطلاعت عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہتک عزت کے کیس میں بہت وقت لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے بانی پی ٹی آئی پر ہتک عزت







