Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 61 پیسے اور

Loading...