
نئے سال کا تحفہ، حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
حکومت نے نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں پر پیٹرول بم گرا دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیڑول کی قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 66 پیسے ہو گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2







