Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر کو عید کی مبارکباد، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔  ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان، اماراتی شاہی خاندان اور عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے

Loading...