Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انگلینڈ سے شکست کا ذمہ دار کون؟ ٹیم یا سلیکشن کمیٹی!!

انگلینڈ سے شکست کا ذمہ دار کون؟ ٹیم یا سلیکشن کمیٹی!!

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی سیریز میں شکست نہ تو غیر متوقع ہے اور نہ ہی پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے لیکن جس انداز میں پاکستان ٹیم نے کرکٹ کھیلی ہے اس پر پہلی دفعہ اتنی شدت سے تنقید کبھی نہیں کی گئی۔ انگلش میڈیا اور سابق کرکٹرز نے گزشتہ پچاس سال کی بدترین ٹیم قرار دیا اور کارکردگی کسی کلب ٹیم سے بھی نچلے درجے کی کہی

Loading...