پاکستان شوبزانڈسٹری کی صدا بہار اداکارہ ریشم بھی ’نیڑے آ، ظالماں وے، میں ٹھر گئی آں‘ گانا گانے پر مجبور ہوگئی۔
فلمسٹار ریشم نے لالی ووڈ کی نامور پلے بیک سنگر سائرہ نسیم کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دونوں لاہور کی ٹھنڈ کا ذکر کرتے ہوئے یہ گانا گا رہی ہیں۔
ریشم کی فرمائش پر سائرہ نے پنجابی گانا ۔۔ نیڑے آ آ آ ۔۔ ظالاں وے گنگنا یا، جیسے ہی گانے کا اختتام ہوا ریشم نے موسم کو دیکھتے ہوئے گایا ’ میں ٹھر گئی آں ۔۔۔
یہ بھی پڑھیں:ریشم مجھ سے کم پیار کرتی ہے، اداکارہ مِیرا کا شکوہ
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینکنے پر ریشم پر تنقید
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ ریشم متعدد فلموں اور ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکی ہیں۔















