Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکارہ میشا شفیع کے ’حجاب‘ لینے کی اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی نامور گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع نے بھی حجاب لینا شروع کردیا۔

میشا شفیع نے انسٹاگرام پر اپنی حجاب والی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہماری اس فلم کو ’نیریٹیو فیچر کمپی ٹیشن‘  کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔

اداکارہ و گلوکارہ  نے اپنی فلم ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’مجھے اس سے بہتر ٹیم نہیں مل سکتی تھی، پھر انہوں نے ٹیم کو مخاطب کیا کہ ’آپ سب شاندار ہو‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ میشا شفیع کو کینیڈا سے بذریعہ وڈیو لنک جرح کی اجازت، تحریری حکم نامہ جاری

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

 

متعلقہ خبریں