Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے اورنج رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنی زندگی میں کسی مرد کی ضرورت نہیں، گلوکارہ آئمہ بیگ

اس سے قبل گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

شئیر کی گئی تصاویر میں آئمہ بیگ کو گلابی اور ہرے رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

یہ بھی پڑھیں: حالیہ تنازع سے میرے والد کی صحت پر برے اثرات پڑے، آئمہ بیگ

متعلقہ خبریں