Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت کی شادی کا تنازعہ؛ نئی ویڈیو سامنے آگئی

بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کی شادی ایک بار پھر تنازعہ کا شکار ہوگئی۔

راکھی کی اپنے مسلم دوست عادل خان درانی سے شادی کے حوالے سے  ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کہ رہی ہیں کہ  میرا شوپر اپنی بیوی اور ٹیلی ویژن کی مشہور شخصیت کو میڈیا کے سامنے اپنانے سے منع کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

یہ بھی پڑھیںراکھی ساونت کی شادی؛ شوہر عادل خان نے یو ٹرن لے لیا

راکھی نے اپنے مسلم دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں ہندوستان میں رہتی ہوں کوئی یہاں طالبان کی حکومت نہیں ہے‘‘۔

انہوں نے کہاکہ پتہ نہیں عادل لوگوں کے سامنے کیوں نہیں آرہا؟، رات 3 بجے تک یہی سوچتی ہوں کیوں وہ شادی چھپا رہا ہے؟۔

راکھی ساونت نے مزید کہاکہ میں نے انکی وجہ سے ڈریسنگ سینس بدل لی ہے، برقع پہننا شروع کردیا ہے لیکن پھر بھی وہ ہماری شادی سے انکار کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ راکھی ساونت کی کلمہ پڑھتے ہوئے نکاح کی ویڈیو وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 

متعلقہ خبریں