معروف پاکستانی اداکارہ علیشبہ یاسین نے شادی کر لی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو آف وائٹ عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
معروف پاکستانی اداکارہ علیشبہ یاسین نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے جن میں بدگمان، بندھن اور اب کر میری رفوگری شامل ہیں۔















